شناکا رن آؤٹ سے بچ گئے کیونکہ آن فیلڈ امپائر نے پہلے فیصلے میں کیچ کی اپیل پر ہی آؤٹ دیا تھا
علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال، کھیلوں خصوصاً کرکٹ میں تعاون بڑھانے کا عزم
متحدہ عرب امارات میں جاری ایونٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی
پے درپے میچز اور مسلسل سفر کھلاڑیوں کی کارکردگی کو متاثر کر سکتے ہیں،راشد خان ، چارتھ اسالنکا
سہ ملکی سیریز 17 تا 29 نومبر راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی
ان ممالک میں امریکہ، چین، برطانیہ، کینیڈا، سعودی عرب، یو اے ای اور آسٹریلیا جیسے ممالک بھی شامل ہیں
سری لنکا نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 78 رنز سے شکست دے دی
آپ کا بہت شکریہ کہ ہم پاکستان واپس آ گئے، ہم یہ احسان زندگی بھر نہیں بھول سکتے، بزرگ خاتون
سری لنکن تاریخ میں پہلی بار ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی،موجودہ صدر تیسرے نمبر پر رہے
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 18 سے 23 ستمبر تک شیڈول ہے
پاتھم نسانکا نے 127 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے اینجلو میتھیوز کے ساتھ 111 رنز کی شراکت داری قائم کی
80 تھیلوں میں سے ہر تھیلے میں 1 سے 2 ہیروئن بھرے آلو رکھے گئے تھے، اے این ایف
انگلش بلے باز جو روٹ نے پہلی اننگز میں 143 اور دوسری اننگز میں 103 رنز بنائے
ویزہ فری کرنے کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا اور دیگر ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بڑھانا ہے، سری لنکن سفیر
سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی














