نیب نے تین کیسز میں حمزہ شہباز کیخلاف جوابات جمع کروادیے

نیب نے رمضان شوگر ملز کیس،صاف پانی کمپنی کیس اورمنی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کے خلاف جوابات ہائیکورٹ میں جمع کروادئیے

شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹیوں کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کی سفارش

چاروں کے خلاف نیب میں کیسز کی تحقیقات چل رہی ہیں،  ای سی ایل میں نام ڈلنے تک اسٹاپ لسٹ میں ڈالے جائیں، نیب

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف خاندان کو نوٹس جاری

شہباز شریف کی بیٹی رابیہ عمران کو 18 اور دوسری بیٹی جویریہ علی کو 19 اپریل کو نیب لاہور میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے

شہباز شریف، فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ  کیس کی سماعت  18 اپریل کو کرے گا

شریف خاندان کے خلاف نئے کیسز کی چھان بین شروع

وزراء کو شریف خاندان کے کیسز کا مواد اکٹھا کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی، ذرائع

شہباز شریف کیخلاف کیسز، نیب کا نجی وکیلوں کی خدمات لینے کا فیصلہ

اب اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے خلاف نیب مقدمات کی پیروی نعیم بخاری کریں گے، ذرائع

شریف فیملی کے خلاف نئے کیسز کی تیاری مکمل

وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو شریف خاندان کی کرپشن بے نقاب کرنے کا ٹاسک دیا ہے، میاں محمودالرشید

شہباز شریف کے لندن جانے کی تیاریاں مکمل

شہباز شریف نے اپنا اور اپنی اہلیہ نصرت شہباز کا برطانیہ کا ملٹی پل ویزا حاصل کرلیا، ذرائع

سیاست دان کروڑوں روپے مالیت کے بانڈز کے خریدار

سندھ کے وزرا اویس شاہ کے پاس 5 کروڑ، ناصر شاہ کے پاس سوا 3 کروڑ کے پرائز بانڈ موجود ہیں

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

نیب لاہور نے شہباز شریف کا نام ایک بار پھر ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز