شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

نیب لاہور نے شہباز شریف کا نام ایک بار پھر ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔

سعودی ولی عہد کا دورہ: شہباز شریف، زرداری کا خیرمقدم

سعودی عرب پاکستان کا انتہائی معتبر اور قابل احترام دوست ہے، سابق صدر

پی اے سی ممبر بن چکا ہوں، شیخ رشید کا دعویٰ

اسپیکر کا کردار صرف پوسٹ مین کا ہے، وزیر ریلوے کی میڈیا سے گفتگو

’مرغیاں چوری کرنیوالا جیل میں، اربوں لوٹنےوالا چیئرمین پی اے سی بن گیا‘

عمران خان کی سیاست کی بدولت نواز شریف اور آصف علی زرداری کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آیا، فواد چوہدری

پی اے سی شہباز کی ڈھال ہے، فواد چوہدری

پی اے سی کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، شہباز شریف کو فوری اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے، وزیر اطلاعات

ملک لوٹنے والوں سے کبھی ڈیل نہیں ہوگی، فواد چوہدری

ہمیں تباہ حال معیشت ورثے میں ملی، 10 سال میں 70 سال کے برابر قرض لیاگیا، وزیر اطلاعات

نیواسلام آباد ائیرپورٹ کا نام بے نظیر بھٹو کے نام پر ہونا چاہیے، شہبازشریف

شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں راجہ پرویز اشرف کی طرف سے ایئرپورٹ کے نام کا معاملہ اٹھایا گیا۔

ایف بی آر نے شہباز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات نیب کو جمع کرا دی

ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے بیرون ملک چار فلیٹس ہیں۔ 30 بارگلے اسٹیریٹ لندن میں فلیٹ نمبر 02 شہباز شریف کی مالکیت ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی متفرق درخواست پر جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ میں رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت کی گئی ہے۔

معطل اراکین کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا حکم

اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس شروع کرنے سے قبل ہدایت کی تھی کی گوشوارے بروقت جمع نہ کرانے والے اراکین اسمبلی سے باہر چلے جائیں

ٹاپ اسٹوریز