نواز شریف آج شہباز شریف کو آزادی مارچ میں شرکت پر قائل کریں گے

شہباز شریف کی آج جیل میں نواز شریف سے ملاقات اہمیت اختیار کر گئی ہے، پارٹی ذرائع

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت شروع

شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے سبب عدالت سے آج حاضری سے استثنی کی درخواست کی ہے۔

بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی

شہباز شریف اور بلاول بھٹو آزادی مارچ مؤخر کرانے پر متفق ہیں، ذرائع

رمضان شوگر ملز کیس، حمزہ شہباز کا چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے

ن لیگ کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کیا گیا ہے، اس میں بھی کمی کی جائے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

تجزیہ: عقابوں کی واپسی

آزمائشوں میں لیڈر ابھرتے ہیں یا ڈوبتے ہیں۔ شہباز شریف ڈوب گئے، پارٹی کو بھی ڈبو دیا

شہباز شریف کی وطن واپسی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط

کچھ ٹیسٹ مکمل ہو چکے ہیں جبکہ کچھ ابھی باقی ہیں جن کے لیے ڈاکٹر سے وقت لیا ہے، شہباز شریف

حکومت کو پبلک اکاونٹس کمیٹی سمیت کسی معاملے رعایت دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، احسن اقبال

ڈیل یا ڈھیل کا شور ڈال کرحکومت دھول جھونک رہی ہے اور ایسا اپنی بری کارکردگی چھپانے کے لیے کیا جارہا ہے، لیگی رہنما

شہباز فرار، نواز بھاگنے کو تیار، فردوس عاشق اعوان

شہباز شریف بھاگ گئے ہیں اور نوازشریف فرار کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ 

ہرجانہ کیس: دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

معاملہ اسلام آباد کا ہے لاہور کی عدالت کو اس کیس کی سماعت کا اختیار نہیں ہے، وکیل عمران خان بابر اعوان

ٹاپ اسٹوریز