قومی کرکٹر شان مسعود کے چچا، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر وقار مسعود انتقال کر گئے
مرحوم وفاقی سیکرٹری خزانہ بھی رہ چکے ہیں، نماز جنازہ اسلام آباد ادا
بیسٹ بننے کیلئے خود کو مزید بہتر کرنا ہو گا، شان مسعود
پرفارمنس کبھی کبھار 20 ،30 رنز پر بھی ہوسکتی ہے
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود نے تاریخ رقم کر دی
دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی اوپنر جم کر کھیلے
کوربن بوش اور ربادا نے جیتا ہوا میچ چھن لیا، شان مسعود
صائم اورمیری،بابر اور سعود کی لمبی پارٹنرشپ میچ میں تبدیلی لاسکتی تھی،پریس کانفرنس
شان مسعود نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا
دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی یہ نہیں کہہ سکتا کہ بابر کا مستقبل خطرے میں ہے، ٹیسٹ کپتان
پی سی بی کا کنکشن کیمپ ، بابر اعظم اور شان مسعود کو کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ
متحد ہو کر کھیلیں گے تو کامیابی ممکن ہو گی ، منیجمنٹ کا کھلاڑیوں کو پیغام
شکست پر قوم سے معافی مانگتا ہوں، اپنی کرکٹ مزید بہتر کرنی ہے، شان مسعود
تمام اسکواڈ میری مشاورت سے سلیکٹ ہوا، دوسرے ٹیسٹ میں شاہین کی کمی محسوس کی
بنگال ٹائیگرز سے ہارنے کی توقع نہیں تھی، یہ پاکستان کیلئے شرمناک ہے، ہرشا بھوگلے
کھیل جتنا چھوٹا، پاکستان اتنا ہی خطرناک، کھیل جتنا لمبا، وہ اتنا ہی زیادہ کمزور ہوگا
پچ ہمارے اندازے کے مطابق نہیں تھی، کپتان قومی ٹیم
عامر جمال کے ٹیم سے باہر ہونے کی وجہ سے 4 فاسٹ بائولرز کھلائے، شان مسعود
پنڈی ٹیسٹ ،پاکستانی کپتان امپائر کے متنازع فیصلے کا شکار
شان مسعود اصرار کرتے رہے کہ گیند بلے کے بجائے انکے پیڈ کو چھوکر گئی ہے
راولپنڈی کی وکٹ اسپینرز کو زیادہ سپورٹ نہیں کرتی، شان مسعود
ٹیم کمبی نیشن کو دیکھنا پڑتا ہے،ہمیں اپنی کارکردگی پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے
کپتان بننے کے بعد بات شان یا بابر کی نہیں، پاکستان کی ہوتی ہے، شان مسعود
ہر کوئی بابر اعظم کا فین ہے، میں بھی ہوں، انکی خدمات پاکستان کیلئے بہت بڑا اثاثہ ہے
شان مسعود نے ڈیوڈ وارنر کو پاکستانی پلیئرز کی دستخط شدہ ٹی شرٹ تحفے میں دی
قومی ٹیم کے کپتان نے ڈیوڈ وارنر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
میلبرن ٹیسٹ، شان مسعود نے عمران خان، کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
مسلسل دو اننگز میں نصف سنچریاں اسکور کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا
پرتھ ٹیسٹ میں سرفراز کو کھلائیں یا رضوان کو ! فیصلہ بہت مشکل تھا، کپتان شان مسعود
بیٹنگ اور بولنگ میں اس سے بہتر کمبی نیشن نہیں ہوسکتا، پریس کانفرنس

