نواز اور شہباز شریف کا پسندیدہ لفظ نان فائلر ہے، شبر زیدی
کہیں بھی فائلر اور نان فائلر کی اصطلاح نہیں، یہ اصطلاح ہی غلط ہے، سابق چیئرمین ایف بی آر
ممبئی کا ٹیکس پورے پاکستان سے زیادہ ہے، ہماری حکومت ٹیکس لینے میں سنجیدہ ہی نہیں، شبر زیدی
ہمیں طویل مدتی ٹیکس پالیسی لانا ہوگی، 10 سال کی پلاننگ درکار ہے،سابق چیئرمین ایف بی آر
دبئی لیکس، جن پیسوں سے جائیدادیں خریدیں وہ کہاں سے کمایا، شبر زیدی
دبئی لیکس پہلا اوور ہے، 20 اوور کے میچ کے 19 اوور باقی ہیں،سابق چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی کام جاری رکھنے سے معذرت
ہم نیوز کا شبر زیدی سے رابطہ، استعفیٰ نہیں دیا، شبر زیدی کی وضاحت
چیئرمین ایف بی آر بیمار، طویل رخصت پر جانے کا فیصلہ
شبرزیدی ایک ہفتے سے دفتر نہیں آرہے اور نہ 21 جنوری کے بعد کسی معاملے پر کارروائی آگے بڑھائی ہے، ذرائع
963 ارب تک ٹیکس وصول کر لیا جائے گا، چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد میں تقریب میں شرکت کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ٹیکس اہداف میں 111 ارب کی کمی ہوگی۔
ٹیکس کلیکشن کو بہتر بنانے کے لیے اصلاحات ضروری ہیں، شبر زیدی
تمام افسران کی حمایت سے ہی ادارے میں بہتری لائی جا سکتی ہے، چیئرمین ایف بی آر
شبر زیدی کی بطور چیئرمین ایف بی آر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
شبر زیدی کی تقرری دو سال کے لیے اعزازی طور پر کی گئی ہے، نوٹیفیکیشن
شبر زیدی کی تقرری پر ایف بی آر حکام کے تحفظات
ہر فیصلہ ملکی مفاد کو مد نظر رکھ کر کیا جائیگا اور قابل عمل تجاویز کا خیرمقدم کیا جائے گا، وزیراعظم
شبر زیدی چیئرمین ایف بی آر تعینات
حکومت نے گزشتہ روز مجتبیٰ میمن کا بطور چئیرمین ایف بی آر نوٹیفکیشن روک دیا تھا