اسلام آباد راولپنڈی کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین ، سفر 20 منٹ میں طے ہو گا
ٹریک وزارت ریلوے فراہم کرے گی اور ریل سروس کا انتظام سی ڈی اے سنبھالے گی
راولپنڈی میں رواں ہفتے موبائل ڈرائیونگ لائسنس وین کے شیڈول کا اعلان
مقصد ضلع بھر کے رہائشیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے عمل کو مزید آسان بنانا ہے، حکام
راولپنڈی میں 8 ارب 77 کروڑ روپے کے میگا پراجیکٹس کا افتتاح
جی پی او انڈر پاس پراجیکٹ میں پہلی بار جدید ترین انٹیلی جنٹ سگنل سسٹم نصب کیا گیا ہے
راولپنڈی فوڈ اسٹریٹ پر بھی ڈرون حملہ
سیکیورٹی فورسز نے فوڈ اسٹریٹ کو سیل کر دیا
راولپنڈی میٹرک امتحان، غلط مارکنگ پر 435 ملازمین کو جرمانے، تاحیات نااہلی کی سزا
پیپروں کی مارکنگ میں کوتاہی اور نااہلی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، چیئرمین بورڈ
حکومت پنجاب کا راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہ
محکمہ ماحولیات سمیت متعلقہ ادارے راولپنڈی پہنچ گئے۔
راولپنڈی اسلام آباد کے راستے ، موبائل فون اور میٹرو تیسرے روز بھی بند ، معمولات زندگی مفلوج
راستوں کی بندش سے مریضوں کا اسپتال پہنچنا بھی دشوار ہو گیا
تحریک انصاف کا جلسہ ، لیاقت باغ سیل ، راولپنڈی کے داخلی اور خارجی راستے بند
راولپنڈی میں موبائل سروس بھی جزوی بند رہے گی ، ذرائع
راولپنڈی جلسے کیلئے تین مقامات تجویز ، تحریک انصاف نے انتظامیہ کو درخواست دیدی
ضلعی انتظامیہ کا فیصلہ آنے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا
بنگال ٹائیگرز سے ہارنے کی توقع نہیں تھی، یہ پاکستان کیلئے شرمناک ہے، ہرشا بھوگلے
کھیل جتنا چھوٹا، پاکستان اتنا ہی خطرناک، کھیل جتنا لمبا، وہ اتنا ہی زیادہ کمزور ہوگا