پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں 33 فیصد تک غیر معمولی اضافہ
اوسطاً روزانہ 13 بچے جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں، جو ایک قومی بحران کی عکاسی کرتا ہے،تحقیق ہم انویسٹی گیٹس
چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار
پاپ گروپ ای ایکس او کے سابق رکن کرس وو کو بیجنگ پولیس نے گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی
جنسی زیادتی پر وزیراعظم کا بیان، ماہرہ خان کا ردعمل سامنے آ گیا
معروف پاکستانی اداکارہ کا عمران خان کے بیان پر زبردست خراج تحسین
کوہاٹ: 4 سالہ بچی قتل، ملزمہ گرفتار
ملزمہ بچی کے چچا سے شادی کرنا چاہتی تھی، ڈی پی او
پنجاب: 2020 میں خواتین سے زیادتی کے 3 ہزار سے زائد واقعات
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق زیادتی کے 2 ہزار 255 مقدمات کا چالان ہوا
امام مسجد کی 9 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی
قاری نے بچے سے زیادتی کے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جج کیخلاف مقدمہ درج
جج نے کہا پسند کی شادی کیلئے لڑکے کے پاس جانا ہے تو جو کہوں وہ کرنا پڑے گا، لڑکی
مانسہرہ بچہ زیادتی کیس: ملزم شمس الدین کا جسمانی ریمانڈ منظور
ملزم کو تین دن تک پناہ دینے والوں کو بھی شامل تفتیش کیا جا سکتا ہے، انچارج پراسیکیوٹر
مدرسے میں زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے کیلئے مدد آن پہنچی
ڈی آئی جی نے بچے کے والد کو یقین دہانی کرائی کہ مرکزی ملزم کو جلد گرفتار کرکے عبرت کا نشان بنایا جائے گا۔
بھارت: 27 سالہ ڈاکٹر کے ریپ و قتل میں ملوث ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
پولیس اور حکومت کا شکر گزار ہوں، ملزمان کی ہلاکت بعد میری بیٹی روح کو سکون مل گیا ہے۔