سندھ اسمبلی کا اجلاس آج بھی ہنگامہ آرائی کی نذر

دوران اجلاس اپوزیشن نے  اسمبلی میں پلے کارڈ اٹھا لیے اور شدید نعرے بازی کی کہ ''ایڈز کا جواب دو، ایڈز کا جواب دو''۔

وزیراعظم کا میڈیا کے واجبات ادا کرنےکا حکم

ادائیگیاں ملنے پر سب سے پہلے ملازمین کے واجبات ادا کیے جائیں گے،پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن

’ڈالر 150 روپے تک پہنچ سکتا ہے‘

محمد زبیر نے کہا کہ حماد اظہر کو کیوں معاشی ٹیم کا حصہ بنایا گیا انہیں تو معیشت کا کچھ معلوم ہی نہیں۔

ہم عوام کا مقدمہ لڑ رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

اگر پیسہ نہ ہو تو گھر نہیں چلتا یہ تو ملک ہے، اگر خزانہ خالی ہو تو ملک کیسے چلے گا،معاون خصوصی برائے اطلاعات

عمران خان اپنے اور اراکین کے انکم ٹیکس گوشوارے اسمبلی میں پیش کریں، ندیم ملک 

پارلیمنٹ کے اراکین کا ٹیکس ریکارڈ پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کے حق میں ہوں،علی محمد خان 

حکومت کی معاشی پالیسی واشنگٹن منتقل ہو گئی ہے،فرخ سلیم

پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ مصر جیسا ہے جس کی شرائط بہت سخت ہیں اور اس کا بوجھ عام صارف پر پڑے گا،ماہر معاشیات

لاہور: گورنر ہاؤس میں افطاریاں، اندرونی کہانی سامنے آگئی

گورنر ہاؤس میں کارکنوں کو موجودہ معاشی صورتحال پر اعتماد میں لیا جاتا ہے جبکہ پارٹی قیادت کے فیصلوں بارے تفصیلات بھی فراہم کی جاتی ہیں، ذرائع

شہباز شریف منتیں کرکے باہر گئے ہیں، فواد چوہدری

شہباز شریف منتیں کرکے بیرون ملک گئے، لگتا نہیں واپس آئیں گے مگر ہم کھینچ کر لائیں گے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی

دانیال عزیز نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ چیلنج کر دیا

دانیال عزیز نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مقامی حکومتوں کی 5 برس کی میعاد کو غیر قانونی و غیر آئینى طور پر ختم کیا گیا ہے۔

شیخ رشید ڈیل اور ڈھیل کی بات پر قائم

جیل زرداری کا سسرال ہے، باقی لوگ ڈرے ہوئے ہیں،شہباز شریف کی بھی ڈیل اور ڈھیل چل رہی ہے،وزیر ریلوے 

ٹاپ اسٹوریز