‘برآمدات کی صورتحال مایوس کن نہیں’

ہمارے ملک میں سرمایہ کاری ہورہی ہے،مشیر تجارت عبد الرازق داؤد کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو 

’احساس قرض حسنہ اسکیم‘ کی منظوری

اس سلسلے میں  وزیرِ اعظم نے پانچ ارب روپے کی اضافی رقم کی منظوری دی ہے۔

ایم کیو ایم سندھ کی تقسیم پر بضد، پیپلزپارٹی نے مطالبہ غیر آئینی قرار دے دیا

 نظام زیادہ بااختیار ہو لیکن ایم کیو ایم کا مطالبہ غیر جمہوری اور غیر آئینی ہے،نفیسہ شاہ

‘چیئرمین نیب کی ویڈیو دیکھ کر دکھ ہوا’

نیب کے طرز احتساب سے ملک کی سیاست اور معیشت ڈوب جائے گی،مولانا فضل الرحمان

‘آئندہ بجٹ میں عوام پر ٹیکس مزید بڑھایا جائے گا’

ہم پہلی مرتبہ معیشت کو مستحکم نہیں کررہے یا آئی ایم ایف کا پروگرام پہلی بار نہیں آیا، خرم حسین 

‘معیشت میں بہتری آئی ہے’

گزشتہ دور میں جو قرضے لیے گئے اس کے باعث بحران کا سامنا تھا تاہم ہم بہتری کی پوری کوشش کررہے  ہیں، حماد اظہر

بلاول کو پھر نیب کا بلاوا

انہیں 29 مئی صبح 11 بجے اولڈ نیب ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے

‘حکومت کے پاس جادو کی چھڑی نہیں ‘

اپنا وعدہ پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں،معاون خصوصی وزیراعظم علی نواز اعوان

کس وفاقی وزیر نے حلقے کیلئے سعودی عرب سے مدد مانگی؟

جو چیزیں انہیں اپنی حکومت سے مانگنی چاہیئے وہ سعودی سفیر سے مانگ رہے ہیں یہ بات سمجھ سے باہر ہے،شیخ وقاص اکرم

فیصل واوڈا کے استعفے کا مطالبہ

فیصل واوڈا بد عنوانی کے مرتکب ہوئے اور  اپنے ملازم کے نام پر جائیداد بنائی،نفیسہ شاہ کا االزام

ٹاپ اسٹوریز