فضل الرحمان کو  صرف بنگلہ نمبر22 سے دوری کا غم ہے، فردوس عاشق

 معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ یہ جب سے سیاست میں آئے خود کو نام نہاد ٹھیکیدار سمجھتے ہیں،تاریخ میں پہلی بار نیشنل ایکشن پلان کے تحت  مدرسہ ریفارمز  لائی گئیں، انہیں اسی بات کی تکلیف ہے۔

پی ٹی آئی رہنما مصطفے کھر کے کتے کو زخمی کرنے والے کاشتکار کے خلاف مقدمہ خارج

پولیس ترجمان نے کہا کہ سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کا کتا کھلا ہونے کے باعث خود موٹر سائیکل سے جاٹکرایا تھا۔

‘ ہماری جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی اب ختم ہوگی ‘

نا اہل حکومت کی ناقص پالیسیوں سے عام آدمی بری طرح متاثر ہو رہا ہے ، تاجر برادری ناروا ٹیکسوں کی وجہ سے ہڑتال پر ہیں۔

‘فضل الرحمان جیسے لیڈر بچوں کو اپنی سیاست کیلیے استعمال کرتے ہیں’

فضل الرحمنٰ کی تحریک کے دو بڑے مقاصد ہیں،ایک تو اپنی ذاتی سیاسی حیثیت کی بحالی دوسرا مدرسہ اصلاحات کو روکنا۔

وزیراعظم عمران خان 67 برس کے ہو گئے

  وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد آج وہ اپنی دوسری سالگرہ منائیں گے۔

 مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے کوئی پریشانی نہیں، عمران خان

ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کی ملاقات کے موقع پر کی ہے۔ 

’پانچ لوگوں کو این آر او دینے سے دھرنا رک سکتا ہے‘

27 اکتوبر بھی خوش اسلوبی سے گزر جائے گا، شیخ رشید

’بلاول صاحب! ڈوبتی سیاست کا ملبہ ابو اور پھوپھو جی کی کرپشن پر ڈالیں‘

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر جاری اپنے بیان میں کی ہے ۔ 

ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے پاکستان کو توڑنے کی سازش کر رہے ہیں، کھوڑو

نثار کھوڑو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اٹھارویں ترمیم آئین کو اصل شکل میں لانے کے لئے اہم قدم اٹھایا تھا۔

‘رانا ثنا کیخلاف جان بوجھ کر کچھ کیا ہو تو اللہ مجھے کلمہ نصیب نہ کرے ’

اب ہم بتا سکتے ہیں کہ بھارت میں کتنے لوگ منی لانڈرنگ اور منشیات سمگلنگ میں ملوث ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز