کورونا کی جنگ قوم متحد ہو کر جیتی گی، عمران خان

تصاویر شیرنگ کی ایپ انسٹاگرام سے جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی جنگ قوم متحد ہو کر جیتی گی۔

 یقین ہے قوم متحد ہو کر کورونا کا مقابلہ کرے گی، وزیراعظم

اجلاس میں ریلیف پیکج کو مستحق افراد تک پہنچانےکے لیے رضا کار فورس کی حکمت عملی طے کی گئی۔

عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم کورونا وائرس سےنمٹنےکے لیے پارٹی ارکان سے مشاورت کریں گے۔

تبدیلی لانی ہے تو اپنی سوچ کو بدلنا ہو گا، وزیر خارجہ

زراعت کے شعبے میں جدت لانے کے لیے تحقیق کی ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی

تخت لاہور کے بعد تخت ملتان کسی صورت قبول نہیں، طارق بشیر چیمہ

حکومت پہلے اعلان کرتی ہے پھر مشاورت کا کہتی یے۔ تخت ملتان میں رہنا کسی صورت قبول نہیں۔ رہنما مسلم لیگ ق

آج کارخانے نہ بنے تو کل پاگل خانے بنانا پڑیں گے، سراج الحق

 لنگر خانے چند سو لوگوں کی بھوک تو مٹا سکتے ہیں مگر عوام کے اندر پھیلی ڈپریشن دور نہیں کرسکتے، امیر جماعت اسلامی

 صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لانا میرا مشن ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

 ہمیں وزیراعظم کے اصلاحاتی ایجنڈے کے مطابق حقیقی معنوں میں تبدیلی لانی ہے۔معاون خصوصی برائے صحت

عمران خان روایتی سیاستدان نہیں ہیں، جہانگیر ترین

 بلاول بھٹو کہیں خود نہ گر جائیں، حکومت نہیں گرے گی، رہنما پی ٹی آئی

 تحریک انصاف کے ڈھنڈورچیوں کو “بلاول فوبیا” ہوچکا ہے, مرتضی وہاب

 بلاول بھٹو پر تنقید کرکے مراد سعید پبلسٹی سٹنٹ بن رہے ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت

پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم

ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73 فیصد کمی ہو چکی ہے جبکہ روپیہ مستحکم ہے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز