مسلسل 7 ناکامیاں، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو پیچھے چھوڑ دیا

اس سے پہلے 2018 میں ایک سیزن میں 6 بار مسلسل ہار کا اعزاز لاہور قلندرز کے پاس تھا

پی ایس ایل کا میدان آج سے شائقین سے بھرا ہوگا

مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو پی ایس ایل میچز دیکھنے کی اجازت دے دی گئی

خوش دل شاہ، عماد وسیم کیلئے خطرے کی گھنٹی

 خوش دل شاہ نے 6 پی ایس ایل میچز میں 12 وکٹیں لیں، جبکہ عماد وسیم صرف دو کھلاڑی ہی آوٹ کرسکے

لاہورمیں 15 فروری تک 50 فیصد شائقین کے ساتھ پی ایس ایل میچز کی اجازت

16 فروری سے مکمل ویکسین لگوانے والے 100 فیصد شائقین میچ دیکھ سکیں گے، این سی او سی

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی

میچ کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا

لاہور قلندرز کی جیت، پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی

زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی

انگلش کرکٹرز پی ایس ایل میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئے

تینوں کرکٹرز کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد اسکواڈ کو جوائن کریں گے

گلیڈی ایٹرز اور زلمی کا میچ، آفریدی اور وہاب کے بغیر

شعیب ملک پہلے میچ میں پشاور زلمی کی قیادت کریں گے

شاہد آفریدی کو کورونا ہوگیا، آخری پی ایس ایل میں شرکت مشکوک

گزشتہ روز  شاہد آفریدی کے قریبی رشتہ دار کا انتقال ہو گیا تھا

پی سی ایل کی کامیاب ٹیمیں

پاکستان سپر لیگ میں اب تک کون کون سی ٹیمیں ٹرافی اٹھا چکی ہیں؟ 

ٹاپ اسٹوریز