لاہور ہائی کورٹ، جیلوں میں ہلاک قیدیوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس طلب
عدالت جیل حکام کو قیدیوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنے کا حکم دے، وکیل درخواست گزار کی استدعا
لاہور ہائیکورٹ کا جیل ملازمین کو قیدیوں سے اچھا سلوک روا رکھنے کا حکم
خواتین ملزمان کیلئے لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں الگ جیلیں قائم کرنے کی ہدایت
سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک
گرفتار پاکستانیوں کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کرنے کا آپریشن جلد شروع کیا جائے گا۔
عید الاضحیٰ پر قیدیوں کی سزائوں میں کمی اور رہائی کی سمری تیار
سمری منظوری کیلئے کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی ، عمر رسیدہ قیدی مستفید ہونگے ، محکمہ داخلہ پنجاب
10 ہزار بیمارقیدیوں کا معاملہ: چیف سیکرٹری پنجاب کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم
پاکستان کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کیلئے صدر مملکت سمیت دیگر فریقین کودرخواستیں دے رکھی ہیں تاہم ان پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، درخواستگزار
پنجاب حکومت کا قیدیوں کے لیے بڑا اعلان
یہ تمام اقدامات وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے جیلوں کے دور ے کے تناظر میں کیے جارہے ہیں۔
بھارتی جیل میں پاکستانی قیدی کی ہلاکت،دفتر خارجہ کا شدید احتجاج
پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو جے پور جیل میں قتل کیا گیا۔
سعودی عرب سےقیدی لانےکیلئےتیار ہیں، چیف ایگزیکٹوپی آئی اے
حکومت پاکستان کی طرف سے حکم کا انتظار کر رہے ہیں، پی آئی اے
کے پی: جیلوں میں صرف تین ہزار سزا یافتہ قیدی، باقی سزا کے منتظر
کے پی کی جیلوں میں گیارہ ہزار تین سو قیدیوں میں سے آٹھ ہزارمقدمات بھگت رہے ہیں، رپورٹ

