ایک ہفتے کے دوران 5 پولیس اہلکار حملوں میں شہید ہو چکے ، غیر محفوظ تھانہ براگی ختم کیا جائے ، مظاہرین
پولیس یونیفارم میں کسی بھی پلیٹ فارم سے ویڈیو بنانے کی ہر گز اجازت نہ ہو گی، آئی جی سندھ
دہشتگردوں کے حملے میں ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔
ڈھاکہ میں تھانوں اور سڑکوں سے پولیس غائب، طلبہ نے کنٹرول سنبھال لیا۔
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کو حفاظتی بچاؤ بند پر طلب کر لیا گیا۔
دونوں گروپوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے لگتا ہے، پولیس
لاش اور زخمی اہلکاروں کو مردان میڈیکل کمپلکیس منتقل کردیا گیا، ریسکیو
وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
جلسہ جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی، دہشتگردی کے خطرات ہیں، محکمہ داخلہ
ڈکیتی میں استعمال ہونے والی پولیس موبائل بھی تحویل میں لےلی گئی ہے
صوبائی وزیر داخلہ نے سول کپڑوں میں موجود پولیس اہلکاروں پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
اکثر اوقات ویڈیوز سے پولیس کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے، نوٹیفکیشن
ملزمان قتل، اقدام قتل، بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔
فائرنگ کرنے والے 3 مبینہ دہشت گرد موقع سے فرار ہو گئے۔
معطل پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف انکوائری کے بعد کارروائی کی گئی، ایس ایس پی آپریشنز













