وزیراعظم بلاول سے ڈرکراسمبلی نہیں آتے،محمدزبیر

وزیراعظم سمیت تحریک انصاف کے تمام رہنما بلاول بھٹو پرتنقید کرتے ہیں ،رہنما مسلم لیگ ن

‘اسدعمر کووزیراعظم نے کارکردگی کی وجہ سے نہیں،امیدیں پوری نہ کرنے پرتبدیل کیا‘

اسدعمر نے جو فیصلے لیے وہ قومی مفاد کے لیے اچھے تھے،عقیل کریم ڈھیڈھی

نیب نے حکومتی مشینری کو مفلوج کررکھا ہے،شاہدخاقان عباسی

حکومت کا کام ماحول کو ٹھنڈا رکھنا ہوتا ہے لیکن اس حکومت میں معاملہ الٹ ہے،سابق وزیراعظم

پارلیمان کو چلانا، متوازن رکھنا حکومت کا کام ہے، طارق فضل چوہدری 

وزیراعظم اپنی زبان پراگر کنٹرول نہیں رکھ سکتے تو وہ ملک کیسے چلا سکتے ہیں،رہنما مسلم لیگ ن

ندیم ملک کے سوالات پر محمدزبیر کے انتہائی اہم انکشافات

گورنر ہاوس میں فنڈریزنگ میں 78 کروڑروپے جمع ہوئے اور جب خزانے میں جمع کرائے گئے تو وہ 68 کروڑ روپے تھے،محمدزبیر

ایران کے ساتھ چین جیسے تعلقات چاہتے ہیں، عمر چیمہ

پی ٹی آئی کو بلوچستان کا اتنا ہی احساس ہے تو اب تک کلبھوشن کو پھانسی چڑھا کر اس کی لاش بھارت بھیج دی جانی چاہئے تھی۔ لیگی رہنما

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی بنیاد پر نہیں ہٹایا گیا،غلام سرور

یہ تو سوچیں بھی نہیں کہ چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں لایا جائے گا،وفاقی وزیر ایوی ایشن 

ریاستی تشدد کےخاتمے کیلئے پارلیمنٹ میں قانون سازی کرینگے، بلاول

پی ٹی آئی کے اسد عمر، عامر کیانی، سرور خان مسنگ پرسن میں شامل ہو چکے ہیں، نفیسہ شاہ

اسپتال کے خلاف کارروائی کے بجائے صرف 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوا،والدنشوا

نشوا کے معاملے پرکارروائی کے لیے وزیراعظم سے درخواست کروں گی، زرتاج گل

ٹاپ اسٹوریز