ایم ڈی کیٹ امتحان دو مرحلوں میں لینے کا اعلان

سیلاب زدہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

پی ایم ڈی سی کا اہم ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

پی ایم ڈی سی کے رجسٹرار حفیظ الدین نے اہم ریکارڈ اور دیگر اشیا غائب ہونے سے متعلق تحریری رپورٹ اسلام ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔

عدالت نے پی ایم ڈی سی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

عدالت نے حکم دیا کہ رجسٹرار پی ایم ڈی سی عہدے کا چارج سنبھال کر قانون کے مطابق فرائض سرانجام دیں۔

عدالت نے پی ایم ڈی سی کو بحال کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے ایس ایچ او کو حکم دیا کہ جائیں اور سیکرٹری صحت کو گرفتار کر کے جیل بھیجیں۔

پاکستان میڈیکل کمیشن پر ڈاکٹرز نے سوالات اٹھا دیے

ڈاکٹر ٹیپو سلطان نے کہا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن آرڈیننس 2019 ہم پر مسلط کیا جا رہا ہے اور اس کی رہنمائی پڑوسی ملک سے لی جا رہی ہیں۔

پی ایم سی کے ذریعے عالمی معیار کے ڈاکٹرز تیار کریں گے، وفاقی مشیر صحت

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ہم بین الاقوامی معیار کے مطابق سسٹم لے کر آ رہے ہیں جس کے بعد میڈیکل کی تعلیم پر اٹھنے والے تمام سوالات دم توڑ جائیں گے۔

حکومت کا پاکستان اسپورٹس بورڈ کی نجکاری کا فیصلہ

گزشتہ دنوں پی ایم ڈی سی کو بھی تحلیل کیا گیا تھا جس کے بعد ادارے کے 300 سے زائد ملازمین کو برطرف کیا جا چکا ہے۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تحلیل سے متعلق جاری آرڈیننس کی تفصیلات

صدارتی آرڈیننس کے مطابق کمیشن کا سربراہ صدر کہلائے گا،کمیشن میں تین ممبران کا تعلق سول سوسائٹی سے ہوگا،

سینیٹ اجلاس، ادھوری پی ایم ڈی سی کونسل کا اجلاس بلانے پر میاں عتیق کا اعتراض

چیئرمین سینیٹ پی ایم ڈی سی کونسل اجلاس پر رولنگ دیں کیونکہ اجلاس میں منتخب ہونے والے صدر کو پورے صوبوں کا اعتماد حاصل نہیں ہو گا ،سینیٹر

ٹاپ اسٹوریز