حکومت نے کرپٹ عناصر سے پانچ سو کروڑ روپے کی ریکوری کر لی ہے، مراد سعید

فرق صرف لیڈر شپ کا ہوتا ہے اگر لیڈر اچھا ہو تو ٹیم بھی اچھا پرفارم کرتی ہیں، اگر لیڈر زرداری اور نواز شریف ہو تو ملک کے ادارے خسارے میں ہی جاتے ہیں، وفاقی وزیر مواصلات

ان حالات میں اٹھارویں ترمیم کو نہیں چھیڑنا چاہئے، سینیٹر مشاہد اللہ

نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کر کے جیل بھیجنے کی وجوہات کچھ اور تھیں جس پر ساری دنیا اس فیصلے کے خلاف تنقید کر رہی ہے، سینیٹر مشاہد اللہ

مشن سندھ کے لئے وفاقی وزرا کا کراچی میں ڈیرہ

شیخ رشید اور عامر کیانی کی کراچی آمد، فیصل واوڈا اور علی زیدی آج رات شہر قائد کا رخ کریں گے

ٹاپ اسٹوریز