منصوبہ بندی کے تحت مودی کو وزیر اعظم بنایا گیا، فیاض الحسن چوہان
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ہر پلیٹ فارم پر پاکستان اور مسلمانوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔
‘افغانستان میں امن عمل کیلئے پاکستان سمیت دیگر ممالک کا اہم کردار ہے‘
پاکستان نے جس طرح سے مہاجرین کا خیرمقدم کیا وہ ناقابل فراموش ہے، فلپس گرانڈی
کبڈی ورلڈکپ کا انعقاد پاکستان میں امن کو ثابت کرتا ہے، گورنر پنجاب
کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچنے والی تمام بین الاقوامی ٹیمیں بھی موجود تھیں۔
پاکستان کا خطے کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار
صدر ٹرمپ کی تقریر میں امن کا عندیہ ہے اور پاکستان خطے کے تناؤ میں کمی کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترخارجہ
قیام امن کیلئے دیگر ممالک سے رابطے شروع کر دیے ہیں، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران امریکہ کشیدگی کی صورتحال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے پاکستان نے خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی روابط کے فروغ کا فیصلہ کیا ہے۔
آزادی ملین مارچ کا قافلہ ریڈ زون میں داخل نہیں ہو گا، اکرم دُرانی
آزادی مارچ کے قافلوں کا سلسلہ اتوار سے شروع ہو جائے گا۔
مودی سرکاری سے مذاکرات کی امید نہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیری بھارت سے بغاوت کر چکے ہیں اور بھارت سے نالاں ہیں۔
پائیدار امن کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
’ایران کے خلاف فتح دو حملوں کی مار’
ایران کے خلاف جنگ کا حامی نہیں لیکن فوجی طاقت کا استعمال ہوا تو ایسا جواب ملےگا،ٹوم کاٹن
ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے بیان پر پاکستان کا اظہار تشویش
سیاسی مقاصد کیلئے ایسے بیانات سے جنوبی ایشیاء میں عدم استحکام آئے گا،ترجمان دفترخارجہ کاردعمل