ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے خلاف مقدمہ، پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ
آئندہ ڈی پورٹ افراد سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، وزیرداخلہ محسن نقوی
وزیر داخلہ کی ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ بلاک کرنے کی ہدایت
نئی شرائط سے بھکاریوں اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ہو گی، محسن نقوی
کراچی: وزیر داخلہ نے نئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا
شہریوں کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے
غیر ملکی شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کا اجرا، 95 پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ ملازمین کیخلاف کارروائی شروع
ڈی جی پاسپورٹ کی جانب سے غیر ملکیوں کے پاسپورٹ بنانے پر افسران کیخلاف کارروائی کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا تھا
نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹس پراسسنگ کاؤنٹر قائم کرنے کا اعلان
پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر کا مسئلہ پوری طرح حل کر لیا گیا ہے، ڈی جی امیگریشن
وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس میں مافیا کیخلاف کارروائی کرنے کا اعلان
محسن نقوی نے اسٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا
یو اے ای میں قید 4ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک
وزیر داخلہ محسن نقوی کے حکم پر پاسپورٹس کو بلاک کیا گیا ہے، ذرائع وزارت داخلہ
حکومت نے پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان کر دیا
گم شدہ پاسپورٹ کے لئے فیس 54 ہزار روپے سے 3 لاکھ 56 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے
محکمہ پاسپورٹ نےشناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کر دی
کوئی بھی شہری کسی بھی شہر سے پاسپورٹ کے لیے اپلائی کر سکتا ہے، مراسلہ جاری
ملک کے بڑے شہروں میں پاسپورٹس اجراء کا بیک لاگ ختم
نئے پرنٹرز آنے سے پاسپورٹس اجراء کا عمل مکمل طور پر نارمل ہوجائے گا، ڈی جی پاسپورٹ