تمام بڑے شہروں میں پاسپورٹ کا بیگ لاک ختم

فارن مشنز، آن لائن اور ہوم ڈیلیوری کے تمام کیسز بھی نمٹا دیئے گئے

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا تمام سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

اگر کوئی شخص نیا پاسپورٹ حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے پہلے سفارتی یا سرخ پاسپورٹ واپس کرنا ہو گا۔

پاسپورٹ بحران پر قابو پانے کیلئے نئے لیمینٹرز اور پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ

نئے پرنٹرز اور لیمینٹرز آنے سے ایک گھنٹے میں ایک ہزار پاسپورٹس پرنٹ کئے جاسکیں گے

خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد

ٹیکس امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ بیورو کے تصدیق شدہ لیبر ویزے پر لیا جائے گا۔

پاسپورٹ بنانے میں تاخیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ

ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ریکوزیشن تیار کرکے وزارت داخلہ کو ارسال کردی

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

وزارت خارجہ، پاسپورٹ حکام اور امیگریشن حکام کو مراسلے جاری کر دیے گئے

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری

افغانستان کا عالمی سطح پر سب سے کمزور پاسپورٹ ہے،پاکستان چوتھے نمبر پر

لاہور اور کراچی میں ایک ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

شہریوں کیلئے پاسپورٹ آفس کی سہولیات تک رسائی آسان اور ممکن ہو گی ، وزیر داخلہ

لیمی نیشن پیپر کا مسئلہ حل ،پاسپورٹ کا اجرا معمول پر آ گیا

ارجنٹ پاسپورٹ 5 دن اور نارمل پاسپورٹ کا اجرا ایک ماہ کے اندر یقینی بنایا جارہا ہے

وفاقی محتسب کی پاسپورٹ تاخیر سے ملنے پر صارفین کو ارجنٹ فیس دینے کی ہدایت

وفاقی محتسب کی ٹیم نے  جی8 اور جی 10 پاسپورٹ آفس کا دورہ کیا

ٹاپ اسٹوریز