بھارت کی پھر ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی

بھارت نے ککوٹہ، پولس ، تروٹی ، ستوال ، پنیال دھڑا اور چڑی کوٹ منڈہول پر فائرنگ کی ہے۔

بھارت کو بہت رعایتیں دے دیں، اب سخت موقف اپنانے کی ضرورت ہے، عامرضیاء

اگر بھارت کی وزیر خارجہ او ای سی میں شامل ہوئی تو یہ پاکستانی کی سفارتی شکست ہو گی، میجر جنرل(ر) اعجاز اعوان

کشیدگی بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں، سربراہ بھارتی سفارتی مشن

ہم ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے، بھارتی سفارتی مشن سربراہ

پاکستانی ائیر فورس کو ہمیشہ بھارتی فضائیہ پر برتری حاصل رہی

ایم ایم عالم نے صرف ایک منٹ میں بھارت کے پانچ طیارے  تباہ کردیئے تھے۔

پارلیمان کا مشترکہ اجلاس کل طلب

شہبازشریف اور آصف زرداری اجلاس میں شرکت کریں گے، ذرائع

شہباز شریف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اپوزیشن لیڈر اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے، ذرائع

بھارت کو جواب لازمی دیا جائے گا، شاہ محمود

بھارت سے نمٹنے کیلئے پاکستان سیاسی، عسکری اور سفارتی تیاری کر رہا ہے، وزیرخارجہ

مسلح افواج اور قوم ہر طرح کے حالات کیلئے تیار رہے، وزیراعظم

 پاکستان جواب کے لیے وقت اور جگہ کا انتخاب خود کرے گا، اعلامیہ

بھارتی فضائیہ کی دراندازی پر اپوزیشن رہنماؤں کا ردعمل

بھارت نے جنگ کی تو نئی دہلی پر پاکستان کا پرچم لہرائے گا، شہبازشریف

پاکستان مناسب جواب کا حق محفوظ رکھتا ہے، شاہ محمود

سرحدوں کی حفاظت کے لیے افواج کے ساتھ شانہ بشانہ تیار کھڑے ہیں، شاہ محمود

ٹاپ اسٹوریز