الیکشن کمیشن کی سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کی تردید
میڈیا جعلی ویڈیوز و خبروں پر کان نہ دھرے، عوام کو حقائق پر مبنی خبروں کی فراہمی یقینی بنائیں
ناصر راجہ کو اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا
ہمارا بندہ واپس آگیا ، ہم کیس واپس لینا چاہتے ہیں،وکیل،عدالت نے درخواست نمٹا دی
میں الیکشن نہیں لڑ رہا، ابرار الحق نے وضاحت کردی
میرے لیے ضروری تھا کہ میں ایک سنگل ووٹ کی اہمیت کا یہ میسج آپ تک پہنچاؤں۔ اللہ پاکستان اور پاکستانیوں کا حامی و ناصر ہو
بلاول بھٹو کا لاڑکانہ کا دورہ ،شہریوں سے ملاقاتیں ، شہدائے جمہوریت کے مزار بھی پہنچ گئے
چیئرمین پیپلز پارٹی نے18 اکتوبر 2007 کے گمنام شہدا کی قبروں پر بھی فاتحہ خوانی کی
جائیں اور بہتر پاکستان کے لیے ووٹ دیں ، شاہین شاہ آفریدی
ٹی20 ٹیم کے کپتان نے انتخابات 2024 سے متعلق اپنے رائے کا اظہار کردیا