پاکستان کرکٹ ٹیم کل ہملٹن میں عید منائے گی
نیوزی لینڈ میں آج 30 رمضان ہے اور کل منگل کو عید ہو گی
چیمپیئنز ٹرافی کے بعد قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں تبدیلیوں کا امکان
میگا ایونٹ کے اختتام پر ہیڈ کوچ اور منیجر رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو جمع کروائیں گے، ذرائع
پاکستانی ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے زمبابوے پہنچ گئی
شاہین میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریزکھیلیں گے
تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
میچ کے لئے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
دورہ آسٹریلیا و زمبابوے ، شاداب خان ، افتخار احمد اور سعود شکیل کو ڈراپ کئے جانے کا امکان
محمد رضوان وائٹ بال اسکواڈ کی کپتانی کے مضبوط امیدوار ہیں ، ذرائع
قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں کپتان اور ہیڈ کوچ کا اختیار ختم کر دیا گیا
پندرہ رکنی اسکواڈ اور پلیئنگ الیون کے فیصلے صرف پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی کرے گی
انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ ، پاکستانی ٹیم میں 4 تبدیلیاں
نعمان علی ، ساجد خان ، زاہد محمود اور کامران غلام پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے
محمد یوسف قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی
استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا ، قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات ہیں ، محمد یوسف
پاکستان کرکٹ ٹیم کی پیس بیٹری کے فیوز اڑنے لگے
کبھی خوف کی علامت سمجھے جانے والے باؤلرز کو آج غیر ملکی بلے باز تگنی کا ناچ نچا رہے ہیں
قومی ٹیم میں تبدیلیاں زیرِ غور، چیئرمین پی سی بی نے سرفراز کو لاہور بُلا لیا
سرفراز احمد اس وقت پی سی بی کے زیرِ اہتمام پری سیزن فٹنس کیمپ کا حصہ ہیں