پہلاون ڈے،ویسٹ انڈیزویمنز ٹیم نے پاکستان کو113رنزسےہرادیا
269رنز کےجواب میں قومی ٹیم 156 رنز بنا سکی
خواتین کرکٹ، میچز کا سیکیورٹی پلان تیار
کراچی ساؤتھ اینڈ کلب میں ہونے والے تین میچز میں سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے کے لیے کراچی پولیس کے 779 اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔