سعودی وفد کی آج پاکستان آمد، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان
سعودی سرمایہ کاری سے روزگارکے نئے مواقع میسر آئیں گے، عوام کو خوشخبریاں ملیں گی، مصدق ملک
90 فیصد پاکستانی عازمین حج کی امیگریشن پاکستان ہی میں ہوگی
عازمین کو رواں سال سعودی عرب کے ائیرپورٹس پر امیگریشن کیلئے گھنٹوں گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نہیں گزرنا پڑے گا
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ ایک ہفتے کیلئے موخر
بھارت کی جانب سے امن کوششوں کا مثبت جواب نہ آنے کی وجہ سے دورہ ملتوی ہوا، ذرائع
سعودی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار
عادل الجبیر کے دورے کا مقصد پاک بھارت کشیدگی دور کرنے کے اقدامات کرنا ہے، ذرائع
وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب کو ہندوستان کے جارحانہ عزائم اور خطے میں امن و امان کی ناگفتہ صورتحال سے آگاہ کیا
سعودی جیلوں میں قید 100 سے زائد پاکستانی وطن پہنچ گئے
سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم کی درخواست پر 2107 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دیا تھا
پاکستان، سعودی عرب کا معاشی میدان میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
یہ بات سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کے دورہ پاکستان مکمل ہونے پر جاری کیے گئے اعلامیہ میں کہی گئی ہے
’سعودی عرب سے بڑے منصوبوں کے چار معاہدے کئے گئے‘
آئل، توانائی، آلٹرنیٹ انرجی اور معدنیات کے بڑے معاہدے ہوئے ہیں، ہارون شریف
سعودی ولی عہد کا دورہ، سپریم کورآرڈینیشن کونسل کا پہلا اجلاس
کونسل اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر جلد عمل درآمد یقینی بنائے گا
سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد: اربوں ڈالرز کے معاہدوں، ایم او یوز پر دستخط
وزیراعظم کے علاوہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کابینہ کے اراکین نے بھی سعودی ولی عہد کا استقبال کیا