سعودی عرب کےساتھ 8 ایم او یوز ہوں گے، وزیر خارجہ

لائیو: وفاقی وزرا کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو لائیو: وفاقی وزرا کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو

سعودی ولی عہد اور وفد کی سیکیورٹی پاک فوج کے سپرد

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے وفد کی سیکیورٹی پاک فوج کے سپرد کر دی

سعودی ولی عہد اور وفد کی سیکیورٹی پاک فوج کے سپرد

ٹرپل ون بریگیڈ سعودی وفد کی سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے گا، رینجرز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی سیکیورٹی ٹیم کا حصہ ہوں گے

وزیراعظم سعودی ولی عہد کا استقبال خود کریں گے، فواد چوہدری

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کراؤن پرنس کا  یہ دودہ ایک گیم چینجر ہوگا ، وفاقی وزیر اطلاعات

سعودی عرب کےساتھ 8 ایم او یوز ہوں گے، وزیر خارجہ

سعودی عرب سے اتنا بڑا وفد کبھی پاکستان نہیں آیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

یو اے ای کے بعد سعودی عرب سے بھی ایک ارب ڈالر موصول

دوست ممالک سے مرکزی بینک کو چار ارب ڈالر موصول ہوئے، ترجمان اسٹیٹ بینک

ٹاپ اسٹوریز