حکومت سندھ کا نجی اداروں کو 31 مارچ تک تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

نوٹی فکیشن کے تحت ادارے ڈیلی ویجرز، کنٹریکٹ اور مستقل ملازمین کو تنخواہ ادا کرنے کے پابند ہوں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کا دورہ

وزیراعلیٰ سندھ کو سیلانی ویلفیئر کے چیئرمین مولانا بشیر احمد فاروقی نے بریفنگ بھی دی۔ 

ممکنہ لاک ڈاؤن کی طرف معاملہ جاسکتا ہے، گورنر سندھ

عوام معاملے کو سنجیدہ لیتی تو سخت فیصلے نہ کرنے پڑتے، لوگوں سے باربار اپیل کی جا رہی ہے کہ گھروں میں رہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا ایکسپو سینٹر کا دورہ

جی او سی نے وزیراعلیٰ کو فیلڈ اسپتال اور دیگر سہولیات سے متعلق آگاہ کیا۔

‘صورتحال سے نمٹ کر دیکھیں گے کہ نظام میں کہاں خرابی ہے’

ہم نے جو فنڈ بنایا ہے اس میں 3 ارب روپے جمع ہوچکے ہیں، یہ چیف سیکریٹری کے زیر نگرانی فنڈ ہے۔

کورونا سےمتعلق اجلاس: ہمیں اپنی سرحدیں بند کر دینی چاہئیں، وزیراعلی سندھ

واحد سندھ میں ہم کورونا وائرس کےخطرے سے لڑ رہے ہیں، میں شدید پریشان ہوں کہ اس کا سدباب کس طرح کریں، مراد علی شاہ

سندھ حکومت کا پی ایس ایل کے میچز خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ

 ہم کراچی میں پی ایس ایل کے میچز کروا رہے ہیں لیکن مزید رسک نہیں لےسکتے، وزیراعلی سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ کا صوبے میں گندم کے بحران پر قابو پالنے کا دعویٰ

جب تک پانی کی منصفانہ تقسیم نہیں ہوگی پانی کا مسئلہ حل نہیں کیا جاسکتا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کی وزیر ریلوے سے ملاقات، کے سی آر منصوبے پر گفتگو

چین میں جو میٹنگ ہونے جا رہی ہے اس میں سندھ حکومت اور وفاق ساتھ ہوں گے۔ ترجمان وزیراعلی

شنگھائی الیکٹرک پاکستان میں چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

چینی کمپنی تھر میں 1320 میگاواٹ کے دو بجلی گھر قائم کرے گی

ٹاپ اسٹوریز