ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا
27 جون کو ہجری سال کا پہلا دن ،یوم عاشور 10 محرم 6 جولائی بروز اتوار کو ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی
سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا
نئے اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز جمعرات سے ہوگا،عرب میڈیا
ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے،کمیٹی عیدالاضحیٰ کی تاریخوں کا اعلان کرے گی
سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی
کل بروز منگل 27 مئی 2025 کو ذو القعدہ کی 29 تاریخ ہو گی
ذوالقعدہ 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا
ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں،مرکزی رویت ہلال کمیٹی
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آ گیا
بیشتر ممالک میں عید الفطر 31 مارچ بروز اتوار کو منائی جائے گی
ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
پاکستان میں شعبان کا چاند 30 جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے، ماہر فلکیات
چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 4 دسمبر کو ہوگی
پاکستان کے کسی بھی مقام سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، عبدالخبیر آزاد
چین نے چاند کی مٹی سے بنی اینٹیں خلا میں بھیجنے کی تیاری کرلی
اینٹیں اگلے مہینے تیانزو۔8 کارگو خلائی گاڑی کے ذریعے خلائی اسٹیشن بھیجی جائیں گی
چاند کی مٹی سے پانی بنانے کا طریقہ دریافت
یہ تحقیق چاند پر انسان کو بسانے کے منصوبے کا حصہ ہے، چینی سائنسدان