چاند کو گرہن لگنا شروع ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات ایک بجکر 14 منٹ پر اپنے عروج کو پہنچے گا۔
گیس پائپ لائن منصوبہ ،روس کا پاکستان کیساتھ بات کرنے سے انکار
چاند گرہن کا اختتام رات 3 بج کر 26 منٹ پر ہوگا،جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جا سکے گا۔
چاند گرہن کا نظارہ پاکستان کے علاوہ ایشیا، یورپ، آسٹریلیا، امریکا میں بھی کیا جاسکے گا