عوام سڑکوں پر آئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا، مولانا فضل الرحمان
موجودہ پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور میری پارلیمنٹ عوام ہے
حکومت کے معاشی استحکام کے دعوے بےبنیاد ہیں، مولانا فضل الرحمان
عوام کے حقوق پر شب خون مارنے کا حق کسی کو نہیں ہے
خیبر پختونخوا میں کرپشن ہی کرپشن ہے، مولانا فضل الرحمان
میرے آگے علی امین گنڈاپور کی کوئی حیثیت نہیں
کوئی سیاسی جماعت بات کرنا چاہتی ہے، تو ہمارے دروازے کھلے ہیں، مولانا فضل الرحمان
صوبے میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں ہے بلکہ بظاہر حکومت ہے ہی نہیں
صوبائی حکومت کو جو پیسے ملے وہ یہ سارے کھا پی گئے، گورنر خیبر پختونخوا
صوبائی حکومت کو کوئی غلط کام نہیں کرنے دوں گا
اگر حکمران سنجیدہ ہو جائیں تو کچھ بھی مشکل نہیں، مولانا فضل الرحمان
جوڑنے کی بات کوئی نہیں کر رہا بس توڑنے کی ہی باتیں ہوتی ہیں
پی ٹی آئی نے مذاکرات کے حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا، مولانا فضل الرحمان
عوام کو ثمرات ملیں گے تو ثابت ہو گا کہ معیشت بہتر ہوئی ہے
مدارس کی رجسٹریشن کو غیرضروری طور پر گھمبیر بنایا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
دیگر مدارس کی وزارت تعلیم سے رجسٹریشن کا ملبہ ہم پر نہ گرایا جائے
مدارس بل پیچیدگیوں کی وجہ سے قانون کی شکل اختیار نہیں کرسکا، وفاقی وزیر اطلاعات
18 ہزار مدارس کی رجسٹریشن مذہبی تعلیم کے محکمہ کی کاوشوں کا ثمر ہے
26ویں ترمیم کا اصل مسودہ منظور ہو جاتا تو آئین اور پارلیمنٹ تباہ ہوجاتے، مولانا فضل الرحمان
26ویں ترمیم کے اصل مسودے میں ملک کی تباہی کا بارود بھرا ہوا تھا