منی بجٹ، تعلیم پھر نظر انداز

منی بجٹ میں صنعتکاروں کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے لیکن تعلیم کا شعبہ ایک بار پھر نظر اندازہو گیا ہے۔

آئی ایم ایف کے پاس جانا تھا تو اگست میں ہی چلے جاتے، فاروق ستار

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بنی گالا ریگولرائز ہو سکتا ہے تو کراچی کی عمارتیں کیوں نہیں ہو سکتیں ؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 231 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی 551 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا

حکومت کی جانب سے دوسرا منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل

وزیر خزانہ اسد عمر آج قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرنے کے ساتھ  تقریرکریں گے جس میں حکومت کی معاشی کارکردگی کے حوالے سے معلومات فراہم کی جائے گی۔

منی بجٹ کل پیش کیا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کل پانچ سالہ ٹریڈ پالیسی فریم ورک کا اعلان بذریعہ منی بجٹ کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز