ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
نئی قیمت 248 روپے 37 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافہ
فی کلو نئی قیمت 253 روپے 97 پیسے مقرر ،گھریلو سلنڈر کی قیمت 43 روپے 52 پیسے بڑھ گئی
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے ایک پیسے کی کمی
11.8کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 953 روپے مقرر،نوٹیفکیشن جاری
ایل پی جی کی قیمت میں معمولی اضافہ
11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا
ایل پی جی 2 روپے 88 پیسےفی کلو مہنگی کردی گئی
اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
لاہور میں ایل پی جی فی کلو 300 روپے تک فروخت ہونے لگی
اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 251 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے 31پیسے فی کلو اضافہ کر دیا
11اعشاریہ 8کلو گرام کاگھریلو سلنڈر 2965روپے کا ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری
سندھ بھرمیں غیرقانونی ایل این جی اور ایل پی جی دکانوں کیخلاف کارروائی کا حکم
دکانوں کی انسپکشن کرکےغیر معیاری سلنڈرز ضبط کرنے کے احکامات جاری
ایل پی جی پر 18فیصد ٹیکس لگنے سے سلنڈر 164 روپے مہنگا ہونے کا امکان
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کی فیصلے کے خلاف عیدالاضحی سے قبل ہڑتال کی دھمکی
ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے فی کلو سستی کردی گئی
11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2768 روپے 23 پیسے مقرر