ایل پی جی ایک روپے 56 پیسے فی کلو مہنگی

lpg

پٹرولیم قیمتوں کا اعلان کرنے کے بعد اگلے ہی دن اوگرانے عوام پر بجلیاں گرادیں


اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافہ کردیا ہے۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 256 روپے 42 پیسے ہوگئی ہے ۔

نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ،28 فروری 2025 کو ختم

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔نئی قیمت 3 ہزار 25 روپے 87 پیسے مقررکردی گئی ہے۔

جمشید دستی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔واضح رہے قبل ازیں نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے۔

سال 2024 میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے امکانات

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔مٹی کا تیل 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر سستا کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔

2024میں امریکی ڈالر کی قیمت 325 روپے تک پہنچنے کی پیشگوئی

لائٹ ڈیزل آئل ایک روپے 11 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔


متعلقہ خبریں