ہواؤں کا رخ تبدیل، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
بھارتی شہر دہلی 372 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے اور کراچی 214 ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے
الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام، بلاول بھٹو اور ایاز صادق کیخلاف درخواست دائر
عدالت الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی کرنے پر متعلقہ فریقین کے خلاف کارروائی کا حکم دے، استدعا
پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا کریک ڈاؤن، 107افراد گرفتار
گرفتاریاں شاہدرہ، راوی روڈ، بادامی باغ اور مناواں کے علاقوں سے کی گئیں۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا نمبر
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات میں سرد رہنے کا امکان
لاہور میں اسموگ کے ڈیرے ، آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر آ گیا
شہریوں کو سانس کے مسائل اور آنکھوں میں جلن کی شکایات
آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر ، ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک ترین حد پر پہنچ گیا
لاہور میں فضائی آلودگی کا گزشتہ سالوں کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا
بشریٰ بی بی کی آمد پر زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری تعینات
دانتوں کا چیک اپ کرانے کے بعد آج واپس پشاور روانہ ہوں گی ، ذرائع
آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے نمبر آ گیا
شہر میں ایوریج ائیر کوالٹی انڈیکس 232 ریکارڈ
لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا
شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 500 کی خطرناک حد سے بھی تجاوز کر گئی
لاہور ، چور گھر سے 16 کروڑ روپے کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار
ساندہ کے علاقے میں چور کچن کے بیرونی دروازے کی جالی کاٹ کر گھر میں داخل ہوئے ، پولیس