جنرل قاسم سلیمانی کا قریبی کمانڈر قاتلانہ حملے میں ہلاک

کمانڈرعبدالحسین مجدمی کوصوبہ خوزستان کے شہردرخوین میں گھرکے سامنے نقاب پوش افراد نے نشانہ بنایا

بھگدڑ سے ہلاکتیں، جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین روک دی گئی

ایرانی میڈیا کے مطابق کرمان شہر میں جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے کے لیے لاکھوں لوگ اکٹھے ہوئے تھے

چیف آف جنرل اسٹاف ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

فنی خرابی کے باعث دارالحکومت تائی پے میں ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش کے دوران حادثہ پیش آیا

شادی سے ایک روز قبل ہی لڑکی قتل

پولیس کے مطابق 18 سالہ مقتولہ سحرش اپنے گھر والوں کے ہمراہ شادی کی خریداری کر کے گھر واپس جا رہی تھی۔

بھارت میں بیل کی کھال اتارنے پر ہجوم کا حملہ، ایک ہلاک، دو زخمی

بھارت میں مئی 2015 سے لے کر دسمبر 2018 تک ایسے حملوں میں کم از کم 44 افراد کو قتل کیا جاچکا ہے

بھارت: بی جے پی رہنما کے قافلے پر حملہ، رکن پارلیمنٹ سمیت چھ ہلاک

قافلے کو ای آئی ڈی کے زریعے نشانہ بنایا گیا ہے،بھارتی میڈیا

مہمند ایجنسی میں پولیو ورکر قتل، ملزم گرفتار

ملزم کے مطابق واجد پر حملہ ذاتی دشمنی کی وجہ سے کیا،بابر بن عطا

افغانستان میں آٹھ پاکستانی شہید

 آٹھ پاکستانی شہریوں کو افغان سیکیورٹی فورسز نے ہلاک کیا تھا،پاکستان

مقبوضہ کشمیر: دو افسران سمیت سات بھارتی فوجی ہلاک

بھارتی فوج نے ایک شخص کو جاں بحق سمجھا تاہم اس کے قریب جانے پراس نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

افغان صوبے پکیتکا میں دھماکے سے متعدد افراد جاں بحق

مقامی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے افراد کو کابل منتقل کردیا گیا

ٹاپ اسٹوریز