کے الیکٹرک کا آن لائن بلنگ سسٹم بیٹھ گیا، صارفین پریشان
آن لائن سسٹم بیٹھنے کے باعث صارفین بینکوں میں دھکے کھانے پر مجبور ہو گئے۔
شہریوں کی ہلاکت، نیپرا نے کے الیکٹرک پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
15 روز میں جرمانے کی رقم نامزد کردہ بینک میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 5 روپے 75 پیسے مہنگی کر دی گئی
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، نیپرا
وفاق کی نسبت 200 فیصد مہنگی بجلی پیدا کی، کے الیکٹرک کا انکشاف
مہنگی بجلی کی پیداوار کی وجہ سے کراچی والوں پر اضافی بوجھ بڑھ رہا ہے، دستاویز
سرفراز احمد نے لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے
کے الیکٹرک والوں لائٹ آن کردو بھائی، سابق کپتان کی اپیل
مشہور شیف محبوب نے کے الیکٹرک کی لوٹ مار پر آواز اٹھا دی
21 سالوں سے فائلر ہونے کے باوجود کے الیکٹرک نے شیف محبوب کو نان فائلر قرار دے دیا۔
رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کی جائے، کے الیکٹرک کو ہدایت
ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی، نیپرا
ہیٹ اسٹروک سے اموات ثابت ہوئیں تو کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہو گا، ناصر شاہ
جس علاقے میں گرمی زیادہ ہے ان علاقوں کو لوڈ شیڈنگ فری بنایا جائے۔
معروف تاجر علی شیخانی نے کے الیکٹرک خریدنے کا اعلان کردیا
اپنے کراچی کے عوام کے لیے میں کے الیکٹرک خرید لوں گا، علی شیخانی
کے الیکٹرک کی بجلی 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست
نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر شراکت داروں سے رائے مانگ لی