تحریک انصاف اور جے یو آئی(ف) کے درمیان رابطے کیلئےکمیٹی قائم
کمیٹی میں اسد قیصر اور کامران مرتضیٰ شامل ،آئین بچانے کیلئےسب سے مشاورت کررہے،سلمان اکرم راجہ
پی ٹی آئی اور جے یو آئی(ف)کے درمیان ملاقات طے پا گئی
مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات پیر یا منگل کو ہو گی،ذرائع
مدارس بل کی منظوری پر حکومت سے خوش ہیں،جے یو آئی (ف)
بل پر امریکی دباؤ سے متعلق ہم نے نہیں صدر کی جانب سے کہا گیا تھا،اسلم غوری
جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی نہ کسی قسم کی کوئی حمایت کرے گی،حافظ حمد اللہ
حکومت میں شمولیت اور اس کی سپورٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرابراہیم جتوئی جے یو آئی (ف) میں شامل
پیپلز پارٹی رہنما میر شاہ زین خان بجارانی کا بھی ساتھیوں سمیت جے یو آئی( ف )میں شمولیت کا اعلان
حکومت عوامی دباؤ برداشت نہیں کر سکتی، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آزادی مارچ کے حوالے سے سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ حکومت کے خلاف قومی سطح پر بے زاری اور نفرت پیدا ہوئی۔
بلوچستان میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، رہنما جے یو آئی ف
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان میں تبدیلی کی باتیں چائے کی پیالی میں طوفان کے مترادف ہے۔
جو قدم اٹھایا تھا وہ منزل پر پہنچ رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پورے پشاور کو کھنڈر بنا کر بھی جیت گئے اس کو کہتے ہیں دھاندلی اگر کسی اور شہر میں بی آرٹی کھنڈر ہوتا تو عوام ووٹ ہی نہ دیتے۔
جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ناجائز اور نااہل حکمرانوں نے ریاست کو ڈبو کر رکھ دیا ہے۔
احتجاجی تحریک کامیاب رہی، نتائج چند روز میں سامنے آئیں گے، عبدالغفور حیدری
عبدالغفور حیدری نے کہا کہ میں قوتوں سے کہتا ہوں حکومت کی پشت پناہی چھوڑ دو تمہارا تجربہ ناکام ہوا ہے۔