جاپان نے نیند میں مدد دینے والی اسمارٹ جیکٹ متعارف کرا دی

اس کی خاص بات اس کا سلیپ موڈ ہے جو صرف ہُڈ چڑھانے سے فعال ہو جاتا ہے

جاپانی سائنسدانوں نے پانی میں حل ہونے والا پلاسٹک تیار کر لیا

پلاسٹک تحلیل ہونے کے بعد مائیکروپلاسٹک میں تبدیل نہیں ہوتا

جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو مہم کیلئے 31 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان

ملنے والی گرانٹ سے 2 کروڑ سے زائد پولیو ویکسین کی خریداری کی جائے گی

خواتین سے متعلق شرمناک بیان پر جاپانی وزیر کو معافی مانگنا پڑگئی

ناکی ہائیکوٹا نے متنازع ریمارکس ایک یوٹیوب ویڈیو میں دیئے۔

جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کیلئے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دیدی

منصوبے کے ذریعے سیلاب سے متعلق پیش گوئی کے نظام میں بہتری آئے گی،ترجمان اقتصادی امور

سمندری طوفان جاپان کے جزیرے سے ٹکرا گیا

آئندہ دو روزکے دوران 1100 ملی میٹر تک بارش کی توقع ہے۔

جاپان: قینچی گم ہونے پر 36 پروازیں منسوخ

ایئرپورٹ پر پھنس جانے والے مسافروں کی بڑی تعداد سالانہ چھٹیاں منانے اپنے گھروں کو جا رہی تھی۔

جاپان، روزانہ ہنسنے کا قانون نافذ

روزانہ ہنسنا اچھی صحت کو فروغ دیتا ہے۔

جاپان کا 8 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو ورک ویزا دینے کا عندیہ

جاپانی حکومت نے غیر ملکی ہنر مند ورکرز کے لیے ویزا پروگرام میں چار نئے شعبوں کو شامل کر لیا

تائیوان میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، درجنوں عمارتیں زمین بوس ، 7 افراد ہلاک ، 711 زخمی

زلزلے کا مرکز ہوالین کے قریب ، گہرائی 15.5 کلومیٹر تھی ، سونامی وارننگ جاری ، جاپان میں بھی شدید جھٹکے

ٹاپ اسٹوریز