حکومت مذاکرات کے بعد فرار کا راستہ اختیار کر رہی ہے، لیاقت بلوچ
عوام کو ریلیف نہ دینے سے حکومت ملک کو افراتفری کا شکار کر رہی ہے
حکومت پنجاب کا جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ
مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پر کیا گیا
پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا
ممکن ہے جماعت اسلامی کو عملی طور پر سپورٹ کیا جائے، شبلی فراز
بجلی کے بلوں اور آئی پی پیز کے خلاف دھرنا، میٹرو بس سروس آج بھی بند
جماعت اسلامی کے کارکنوں کی بڑی تعداد مری روڈ لیاقت باغ پر موجود ہے
جماعت اسلامی دھرنا: مطالبات کی منظوری کے بغیر واپس نہیں جائیں گے، حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی سے فیض آباد جانے والی مری روڈ کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے
جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کیلئے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع
دھرنا روکا گیا تو جدوجہد حکومت گراؤ تحریک میں بدل جائے گی، حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کا لوڈشیڈنگ اور اضافی بلوں کیخلاف احتجاج کا اعلان
بجٹ میں عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔
حکومت کم آمدن والے شہریوں کے بجلی اور گیس کے بل معاف کرے، سراج الحق
کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہوچکے ہیں ، خاص طور پر مزدور طبقہ بہت زیادہ متاثر ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی
آج کارخانے نہ بنے تو کل پاگل خانے بنانا پڑیں گے، سراج الحق
لنگر خانے چند سو لوگوں کی بھوک تو مٹا سکتے ہیں مگر عوام کے اندر پھیلی ڈپریشن دور نہیں کرسکتے، امیر جماعت اسلامی
سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئے
جماعت اسلامی کے رہنما کو گزشتہ شب طبعیت بگڑنے پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا انتقال ہوگیا