منتخب صارفین کے انسٹاگرام پروفائل اور اسٹوریز کیلئے ایک منفرد گولڈن رنگ بھی فراہم کیا جائے گا
وہ صارفین جو یہ سبسکرپشن نہیں لیں گے، وہ بدستور مفت پلیٹ فارم استعمال کر سکیں گے
جعلی اکاؤنٹ کے 17 لاکھ جبکہ اصل فیس بک اکاؤنٹ پر 12 لاکھ فالوورز ہیں، ویریفائی قرار دینے پر حیرت کا اظہار
اگر آپ انسٹا گرام پر لائیو اسٹریمنگ کرنا پسند کرتے ہیں تو ایک بڑے دھچکے کیلئے تیار ہو جائیں
چینی کمپنی ٹک ٹاک کو کسی بھی امریکی شخص یا کمپنی کو فروخت کرنے کا دباؤ ہے
اکاؤنٹس 18 سال سے کم عمر کے صارفین کو ایک نجی اکاؤنٹ کے طور پر فراہم کیے جائیں گے
انسٹاگرام اکاؤنٹس پر اپ لوڈ کی گئی تصاویر کو ایڈٹ کر کے لوگوں کو بلیک میل کیا جاتا تھا۔
صارفین ایک سنگل ریل میں اب 20 تک ٹریکس شامل کر سکتے ہیں۔
امریکی عوام کو تمام صدارتی امیدواروں کو سننے کا حق حاصل ہونا چاہیے، میٹا
فیچرز کا مقصد نوجوانوں کو دیگر افراد کی بدزبانی یا توہین آمیز سلوک سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔
کمپنی چاہتی ہے کہ اس عمل کو کچھ وقت بعد تیزی سے مکمل کیا جائے،وکیل میٹا
فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن نے سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونیوالے ایپ کا اعزاز اپنے نام کر لیا
ٹک ٹاک کا پہلا نمبر، انسٹاگرام د وسرے جبکہ فیس بک تیسرے نمبر پر رہی
پلیٹ فارم نے مذکورہ فیچر کو بھی متعدد نئے ٹولز کے ساتھ پیش کیا ہے
خاتون نےگھر کی اوپری منزل سے آٹو گراف کے لیے ٹوکری نیچھے پھینکی









