بھارتی فوجی افسر نے اپنی ہی فوج کواربوں روپے کا چونا لگا دیا
کرنل نے جعلی دستخطوں اور رسیدوں کے ذریعے تین برسوں میں 6ارب سے زائد کی کرپشن کی
پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی، بھارتی فوجی ہلاک، تین زخمی
بھارتی فوج کی جانب سے جندروٹ اور نکیال سیکٹر میں شہری آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر
کشمیر بھارتی فوج کے لئے قبرستان ضرور بنے گا، سراج الحق
حکومت قوم کو مایوس کررہی ہے، یہ پیغام دے رہے ہیں کہ کبھی بھی پاکستان پرسکون نہیں بنے گا، سربراہ جماعت اسلامی
بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب، وزیراعظم کا پاک فوج کو سلام
عمران خان کی ایل او سی پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت
ایل او سی خلاف ورزی، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی
بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر شہری و دیہی آبادیوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، ذرائع
بھارتی فوج کا ایک اور طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
پرواز بھرنے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد طیارہ ریڈار سے غائب ہوگیا جس کے کچھ دیر بعد مقامی پولیس نے حادثے کے حوالے سے آگاہ کیا، حکام
ایل او سی کو پار کرنا پڑا تو کریں گے، بھارتی آرمی چیف
جوہری ہتھیار روک تھام کے لیے ہیں روایتی جنگ کے لیے نہیں، بپن راوت
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور نوجوان شہید
کشمیری نوجوان کو امیش پورہ کے علاقہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران شہید کیا گیا
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، تین افراد شہید
پاک فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔
ایل او سی: پاک فوج کی جوابی کارروائی میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک
چڑی کوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور چار بچوں سمیت چھ شہری زخمی ہوئے۔