کورونا ویکسین لگوانے پر بینائی لوٹ آئی

معمر خاتون کی بینائی 9 سال قبل موتیا کی وجہ سے چلی گئی تھی۔

ریاستی انتخابات: 3 ریاستوں میں مودی کو شکست، مغربی بنگال ممتا بنرجی کے نام

مغربی بنگال میں ممتابینر جی کی جماعت 292 میں 183 سیٹیں جیت گئی

اسٹریلیا: بھارت سے آنے والے شہریوں کو پانچ سال قید اور جرمانے کا سامنا

اس ہفتے کے اوائل میں آسٹریلیا نے انڈیا سے آنے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی تھی

کورونا اموات: بھارت میں میتوں کو کندھا دینے والوں کی کمی کا سامنا

میتوں کو آخری منزل تک پہنچانے کے لیے کندھا دینے والے بھی نہیں مل رہے

کورونا: بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران 36 سو سے زائد اموات

امریکہ نے اپنے شہریوں کو جلد از جلد بھارت چھوڑنے کی ہدایت کردی

بھارت: اسپتال میں اکسیجن کی عدم دستیابی سے 22 کورونا مریض دم توڑ گئے

بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرگئی ہے اور ملک میں روزانہ کی  بنیاد پر200،000 سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔

بھارت میں کورونا مریضوں کیلئے ’ریمیڈیسیور‘ دوا کے ہنگامی استعمال کی منظوری

ریمڈیسیور وہ واحد دوا ہے جس کے کلینیکل ٹرائلز کے دوران اسعتمال سے کورونا سے شدید متاثرہ مریضوں کی صحت میں بہتری آئی ہے۔

 ’بھارت اپنی ریاستی دہشت گردی سے توجہ ہٹانے کیلئے فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے‘

کشمیریوں کو انسانیت سے بھی کم تردرجہ دیا جا رہا ہے اور انہیں طاقت کے ظالمانہ استعمال سے دبایا جا رہا ہے، وزیراعظم

’ گلگت بلتستان میں لفظ ” بھارت” بدترین لفظ ہے ‘

جی بی کے لوگوں نے تہتر برس قبل مودی کی نسل کو بھگایا تھا،  ترجمان گلگت بلتستان حکومت

وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر، وزیراعظم کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے نکال دیا

وائٹ ہاوَس نے بھارتی وزیراعظم اور بھارتی صدر کو10 اپریل کو فالو کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز