بھارت میں طوفانی بارشیں، مسافر بس سیلابی ریلے کی نذر، 100 سے زائد افراد ہلاک

بھارت کی ریاست گجرات میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے، الرٹ جاری

ورلڈکپ: ہوٹلز کےکرایوں سے بچنے کا طریقہ، شائقین نے اسپتالوں میں بکنگ کا پوچھنا شروع کردیا

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔

محبوب سے ملاقات، لڑکے نے پورے گاوں کی بجلی بند کر دی

شہریوں نے الیکٹریشن کو سزا دینے کے لیے اس کو گنجا کر کے گاوں میں پریڈ کرائی

پاک بھارت ہائی وولٹج میچ: بھارتی ٹیم ہوٹل سے روانہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ بی کا دوسرا میچ آج شام 7 بجے شروع ہو گا۔

جاروو چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھی کود پڑا

جاروو پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوران تیسری بار گراؤنڈ میں داخل ہوئے ہیں۔

سانپ کو راکھی باندھنے کی کوشش میں بھارتی شہری ہلاک

25سالہ نوجوان رکشا بندھن کو الگ انداز میں منانے کی کوشش کر رہا تھا

بھارت: پولیس کی ایک دوسرے پر فائرنگ، 6 اہلکار ہلاک، 50 سے زائد زخمی

واقعہ بھارت کی ریاست آسام اور میزورام کی پولیس کے درمیان سرحدی تنازعے کے معاملے پر پیش آیا

بھارت میں ماسٹر کارڈ کے اجراء پر پابندی عائد

ریزرو بینک آف انڈیا نے پابندی ماسٹر کارڈ کی جانب سے ڈیٹا اسٹوریج قوانین کی خلاف ورزی پر لگائی ہے

دلہن کی انوکھے انداز میں شادی ہال میں انٹری، مقدمہ درج

دلہن کی شادی ہال کی طرف جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز