عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بند کر دی

افغانستان میں ورلڈ بینک کے دو درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری تھے

نواز اور شہباز شریف کو رعایت، سندھ کے رہنماؤں کو سزا دی جارہی ہے، بلاول

افغانستان کے معاملے پر پارلیمان کواعتماد میں لیا جائے۔ ہم دفتر خارجہ کی بریفبگ سے مطمین نہیں ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائے گا، سیکریٹری خزانہ

آئی ایم ایف کےساتھ قرض پروگرام میں تبدیلیوں کی گنجائش ہے، نوید کامران بلوچ

وزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کو فوری مالیاتی ریلیف دینے کا مطالبہ

پاکستان کورونا وبا کی تیسری لہر کا سامنا کر رہا ہے، عمران خان

آئی ایم ایف آج 25 ملکوں کو ہنگامی فنڈز دے گا

آئی ایم ایف کی فہرست میں نیپال ، افغانستان، تاجکستان، یمن سمیت کئی افریقی ملک شامل ہیں۔

’عمران خان نے خود نواز شریف کو باہر بھیجا تھا اب منافقت کی جا رہی ہے‘

حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ کیا گیا معاہدہ پھاڑ دے اور دوبارہ ان سے مذاکرات کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی

وزیر اعظم عوامی حمایت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ سرکار کا چور زمانے کا ولی اور جو چور حکومت کے ساتھ نہیں وہ جیل میں ہے۔

آئی ایم ایف کے ساتھ اجلاس میں مشیر خزانہ اور سیکرٹری خزانہ ہی غائب

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان کی غریب عوام کے مسائل ابھی تک حکومت کے ایجنڈا پر نہیں آئے۔

بلاول بھٹو نے آئی ایم ایف کے ساتھ مالیاتی معاہدے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قومی مسائل اور مہنگائی پر قومی اسمبلی میں بحث کروانا ہو گی۔

آئی ایم ایف پاکستان کے ٹیکس وصولیوں سے ناخوش

ذرائع کے مطابق ایف بی آر ٹیکس محصولات کے ہدف میں ایک بار پھر کمی کی درخواست کرے گا

ٹاپ اسٹوریز