کراچی: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں آج سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی۔
ہم نیوز کے مطابق آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 87 ہزار رہی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کمی کے بعد 74 ہزار588 روپے ہوگئی ہے۔
گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا تھا۔