پھاٹا اجلاس میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی منظوری
پورٹل پر5لاکھ 44 ہزار لوگ رجسٹرڈ ہوئے ،گھر بنانے کیلئے2لاکھ 80ہزار درخواستیں موصول ہوئیں، بریفنگ
گھروں کی تعمیر اور خریداری ،بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کی فراہمی میں کمی
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے
اسلام آباد، فارم ہائوسز اور گھروں پر بھی ٹیکس عائد
2سے 4 ہزار مربع گز کے فارم ہاؤس پر 5 لاکھ روپے کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگایا گیا ہے
ملک کے8بڑے شہروں میں سرکاری ملازمین اور عام لوگوں کے لیے نئے رہائشی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
مختلف فرمز کی جانب سےمتعدد درخواستیں موصول ہوچکی ہیں،ایف جی ای ایچ اے
گھروں کی تعمیر ، بینکوں کے جاری قرضوں کے حجم میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر1.7 فیصد اضافہ
سٹیٹ بینک کی جانب سے اعداد وشمار جاری کردئیے گئے
گھروں کی تعمیر، بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجراء میں جون کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
سٹیٹ بینک کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے
مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ لگ گئی
ملازمین کو بروقت فلیٹ سے نکال لیا گیا تھا، ڈائریکٹر پارلیمٹ لاجز
ماں کو گھر سے بے دخل کرنے کا مقدمہ، بیٹوں کی گرفتاری کا حکم
بیٹوں نے گھر سے نکال دیا ہے, در در کی ٹھوکریں کھا رہی ہیں، درخواست گزار
روسی میزائلوں سے تعمیر شدہ گھر
افغانستان میں سوویت جنگ کا خاتمہ ہوئے 30 برس ہو چکے ہیں لیکن وہاں کے ایک گاؤں میں آج بھی اس جنگ کی نشانیاں موجود ہیں