میں نے برطانیہ میں میرٹ کی بنیاد پر ایل ایل بی کی ڈگری کیلئے داخلہ لے لیا ہے، پاکستانی ٹک ٹاکر
مستقبل میں انتخابات میں کھڑی ہونے کا ارادہ رکھتی ہوں، پارٹی کا نام ظاہر نہیں کر سکتی
دو روز قبل ویڈیو بیان میں ٹک ٹاکر نے دعوی کیا تھا کہ ان کے شوہر کو کراچی سے اغوا کرلیا گیا ہے
6 ماہ میں غیر ملکی اثاثے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دوں گی ، ٹک ٹاکر
گرفتاری سے پہلے بیان دیا ، دوسری ٹویٹ میں کہا ، عزیز ہم وطنو! تھوڑی دیر تک اہم ویڈیو پیغام جاری کروں گی
درخواستگزار کے وکلا آئندہ سماعت پر24 فروری کو حاضر ہوں تاکہ معاملے پر کارروائی آگے بڑھائی جا سکے، عدالت
ویڈیو کے ساتھ ٹاک ٹاک گرل نے صارفین سے سوال کیا کہ کیا آپ یہ بتاسکتے ہیں کہ میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟
چند روز قبل ہی ٹک ٹاک اسٹار نے ن لیگ سے اپنی سیاسی وابستگی کا اظہار کیا تھا جس کے بعد سے ان کے ٹویٹس میں اپوزیشن رہنماؤں جیسا اظہار رائے دیکھنے میں آ رہا ہے
ٹک ٹاک گرل نے اب سیاست سے وابستگی کو بھی اپنی ٹویٹس کا موضوع بنایا ہے
‘یہ میری پہلی میوزک ویڈیو ہے، امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اور آپ اس سے محظوظ ہوں گے‘
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ کالے رنگ کا لباس پہنی ہوئی ہیں جبکہ مفتی قوی بادامی رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں
کچھ لوگ تو شاہ ویر کے مستقبل کے بارے میں فکرمند بھی ہونے لگے
وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے سے میرے پاکستانیوں کے دل کو ٹھیس پہنچی ہے تو میں معذرت خواں ہوں
میں نہیں جانتی تھی کہ وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کرسی ہے، ٹک ٹاک اسٹار کی ’صبح سے آگے‘ میں گفتگو










