گوجرانوالہ ، نامعلوم شخص نے قبرستان میں نوٹوں کے ڈھیر کو آگ لگا دی
پولیس نے جلے نوٹوں سے بھرا بیگ تحویل میں لے لیا
روس ، پٹرول پمپ پر دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی ، 33 افراد ہلاک ، 80 زخمی
واقعہ داغستان کے دارالحکومت مکھا چھکالا میں پیش آیا ، قریبی گاڑیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا
امریکی ریاست ہوائی میں آگ سے اموات کی تعداد 67 ہو گئی ، سیکڑوں مکانات جل کر راکھ
تاریخی سیاحتی مقام لیہانہ بھی تباہ ، بڑا سانحہ ہے ، امریکی صدر
فرانس کی یونیورسٹی میں دھماکہ، 3 افراد زخمی
پولیس کے مطابق دھماکہ لیون یونیورسٹی کی سائنس لائبریری میں گیس کی بوتل کے پھٹنے سے ہوا۔
شادی والا گھر ماتم میں بدل گیا، دلہن سمیت چار خواتین جاں بحق
راولپنڈی: سکستھ روڈ پر شادی والے گھر میں آگ لگ گئی، حادثے کے نتیجے میں دلہن سمیت چارافراد جاں بحق