رواں مالی سال میں 236 ارب روپے کا شارٹ فال

مالی سال کے پہلے 8 ماہ کےدوران 2566 ارب روپے کا ہدف مقرر تھا جبکہ 2330 ارب روپے کاٹیکس اکٹھا کیاگیا، ایف بی آر

آصف زرداری اور فریال تالپور کا ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع

پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے گاڑیوں کی ٹیکس کے حوالہ سے جواب طلب کر رکھا ہے۔

ایف بی آر نے آج آصف علی زرداری کو طلب کر لیا

زرداری قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد ایف بی آر میں پیش ہونے کا فیصلہ کریں گے۔

ایف بی آر نے بیرون ڈیڑھ لاکھ اکاؤنٹس کا پتہ لگا لیا

ایف بی آر نے بیرون ملک 10 لاکھ ڈالر یا اس سے زیادہ مالیت والے 4 سو بینک اکاؤنٹس کا ڈیٹا بھی حاصل کر لیا

ایف بی آر ٹھیک نہ ہو سکی تو نئی ایف بی آر بنادیں گے، وزیراعظم

ایف بی آر کو تاجر دوست ادارہ بنانا ہے، جب تک اس کو ٹھیک نہیں کریں گےٹیکس نیٹ نہیں بڑھ سکتا، عمران خان

  ‘قابلِ وصول ٹیکسز کے لیے جدید طریقہ کار استعمال کیے جائیں’

ٹیکس چور قوم ملک اور قوم کے دشمن ہیں، وزیراعظم عمران خان

علیمہ خان نے 25 فیصد ٹیکس ادائیگی کردی، چیئرمین ایف بی آر

علیمہ خان کے خلاف بھی قوانین کے مطابق ہی کارروائی کی جارہی ہے، ان سے بھی ریکوری کریں گے، جہانزیب خان

ایف بی آر کا’بے نامی‘ قانون 8 فروری سے لاگو ہوگا

بے نامی اکاؤنٹ ایکٹ جنوری 2017 میں پاس ہوا تھا، ایف بی آر

ایف بی آر نے شہباز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات نیب کو جمع کرا دی

ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے بیرون ملک چار فلیٹس ہیں۔ 30 بارگلے اسٹیریٹ لندن میں فلیٹ نمبر 02 شہباز شریف کی مالکیت ہے۔

ایف بی آر میں 22 افسران کی ترقی

گریڈ 20 کے آٹھ افسران کو گریڈ 21 میں کردیا گیا ہے جب کہ گریڈ 19 کے 14 افسران کو گریڈ 20 دے دیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز